12 جولائی 2013 - 19:30
لندن:ٹپٹن میں مسجد کے قریب دھماکا، کوئی زخمی نہیں ہوا

لندن… ٹپٹن میں مسجد کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ابنا: برطانوی ٹی وی کے مطابق ٹپٹن میں مسجد کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

.......

/169